راولپنڈی(یس اردو نیوز) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت سید امتیاز شاہ کے رسم قل میں راولپنڈی کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی جن میں ایم این اے ملک ابرار، میئر راولپنڈی سردار نسیم خان، سابقہ محتدہ مجلس عمل کے امیدوار برائے نیشنل اسمبلی اصغر علی مبارک اور دیگر نے شرکت کی ۔ اس موقع پر شرکا نے ان کے قریب عزیز سینئر صحافی روزنامہ جنگ شمس رضوی صاحب سے اظہار تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کی دعا کی