روات (اسد حیدری )خالد مرزا جماعت اسلامی پی پی 5 کے امیر مقررکردیئے گئے خالد محمود مرزا امیدوار پی پی 5 کو جماعت اسلامی پی پی 5 کا امیر مقرر کر دیا گیا اور اس نے ارکان کے مشورہ کے بعد چوہدری امتیاز احمد کوجنرل سیکرٹری اور خالد نواز ملک , ملک عبدالقیوم , قاضی محمد عمران , قاضی خالد محمود , عبدالقدیر اعوان کو نائب امراء مقرر کیا گیا , اور ملک حسیب خالد , ملک شکیل, ممتاز خان , ملک سپارس , قاضی سلیم اصغر , عبدالجبار کو ڈپٹی جنرل سیکٹریز مقرر کیا گیا سب نے اپنی ذمہ داریاں اٹھالیں۔