پیرس (نمائندہ خصوصی) سفارتخانہ پاکستان کے پریس کونسلر محترم طاہر خوشنود علی ان کے اسٹنٹ سید الفت حسین شاہ اور فیاض خان نے جمعرات کی شام سینئر صحافی رضا چوہدری نمائندہ جنگ جیو فرانس کی سینٹ میری ہسپتال جاکر عیادت کی اور ان صحت یابی پران کو پھول پیش کئے اور کہا کہ ہم دعا گو ہیں کہ آپ جلدازجلد مکمل صحت یاب ہوں اور ہسپتال فارغ ہو دوبارہ اپنی صحافتی اور دیگر مصروفیات شروع کریں۔