counter easy hit

پڑھیے ایک معلوماتی خبر

Read an informal news

وہ لڑکیاں جو غیر شادی شدہ ہیں ان چار قسم کے مردوں سے کبھی بھول کر بھی شادی مت کریں کیو نکہ ۔۔۔اس انفارمیشن کی وجہ سے میری تمام بہنیں اپنی زندگی بتاہ ہونے سے بچا سکتی ہیں ہر بہن اپنا رشتہ ہونے سے پہلے ان باتوں کا خیاک ضرور رکھیں اور اپنی زندگی کو ایک اچھے انسان کے ہاتھوں سیونپے دولت شوہرت کو دیکھ کر رشتہ نہیں کرنا چاہئے بلکہ اچھے اخلاق والے انسان سے کرنی چاہئے اس بات کا دھیاں خاص طور والدین کو رکھنا چاہئے یہ انفامیشن آپ کو اچھا رشتہ ڈھونڈنے میں مددگار ثابت ہوگی ان مردوں سے نکاح کرنے سے بچیں اور اپنی ازواجی زندگی کو تباہ ہونے سے بچائیں۔۔1۔ پہلا وہ مرد جو کے غیرعورتوں کے ساتھ تعلقات رکھتا ہو اور شادی شدہ ہوتب بھی اپنی بیوی کے علاوہ دوسری عورتوں سے جنسی تعلقات رکھتا ہو۔۔2۔دوسرا وہ شخص جو کہ سود خور ہو مطلب کو ایسیا کاروبار جو کہ شریعت کی نظر میں سود کے دائرے میں آئے اس سے بھی شادی نہ کریں کیونکہ سود ایک لعنت ہے۔۔3۔ تیسرا وہ شخص جوکہ لواطق ہو مطلب ہم جنسیت کا شکار ہونے والا ہم جنسیت کہتے ہیں کہ مردکا مرد سے غیراخلاقی جنسی تعلق ہے ایک انتہائی بڑا گناہ ہے اس کا عذاب حضرت لوط علیہ السلام کی پوری قوم کو کھا گیا۔4۔ چوتھا وہ شخص جو شراب پیتا ہو اس شخص سے بھی شادی نہ کریں ایسے شخص کو اپنی اور اپنے گھر کی کوئی پرواہ نہی ہوتی۔وہ لڑکیاں جو غیر شادی شدہ ہیں ان چار قسم کے مردوں سے کبھی بھول کر بھی شادی مت کریں کیو نکہ ۔۔۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website