counter easy hit

پڑھیے گرلز ناٹ برائیڈز تنطیم کی ناقابل یقین رپورٹ

Read Incredible Report of the Girls Night Brides Organization

چیچنیا میں ایک سترہ سالہ چیچن لڑکی کی اپنے سے 30 سال بڑی عمر کے پہلے سے شادی شدہ پولیس افسر سے شادی پر روس اور اس کے باہر آوازیں بلند ہونا شروع ہوگئی ہین۔ بچوں کی شادی کے خلاف قوانین کے باوجود ترقی پذیر ممالک میں ہر تین میں سے ایک لڑکی کی 18سال سے کم عمر میں شادی کردی جاتی ہے جبکہ نومیں سے ایک کی شادی 15 سال سے کم عمر میں کردی جاتی ہے۔ گرلز ناٹ برائیڈز نامی ایک تنطیم کی سربراہ لکشمی سندرم نے کہا کہ ہمیں احساس ہے کہا گر ہم نے اپنے کام کی رفتار نہ بڑھائی اور اگر ہم نے زیادہ پروگرام شروع نہ کئے تو 2050ءتک ایک ارب بیس کروڑ کم عمر لڑکیوں کی شادی ہوجائے گی۔ بنگلہ دیش، بھارت اور نائیجر سب سے زیادہ متاثرہ ممالک ہیں جہاں ہر چار لڑکیوں میں سے تین کی شادی 18 سال سے کم عمر میں کردی جاتی ہے۔ یہ رواج مستقل غربت اور صنفی عدم مساوات کے باعث جاری ہے اور عموماً لڑکی کے والدین اس کا اہتمام کرتے ہیں۔ مراکش میں ایک اجلاس میں کہا گیا ہے کہ کم عمری میں شادی کی وجوہات میں غربت، لاعلمی اور خوف کا برا کردار ہے جسے ختم کرنا ہوگا۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق آج تک تو ہم یہ سنتے آئے ہیں کہ ہاتھوں کی لکیروں میں زندگی سے متعلق راز چھپے ہوتے ہیں۔ لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کی کھلائیوں پر موجود لکیریں بھی بہت کچھ بولتی ہیں۔لکیروں پر یقین کچھ لوگ ہی کرتے ہیں اور بعض لوگوں کے لیے یہ محض مذاق کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہوتا،مغرب میں موجود لوگ ان باتوں پر زیادہ یقین رکھتے ہیں۔کلائیوں پر موجود افقی لکیریں، جن کو ریسکیٹ لائن بھی کہا جاتا ہے ۔ ان لکیروں کے مختلف معنی ہوتے ہیں جیسے یہ لکیریں صحت کا احوال بھی بتاتی ہیں، آپ کے مستقبل کا حال بھی پیش کرتی ہیں اورآپ کی قسمت کوبیان کرتی ہیں۔میٹا فزکس کے مطابق کلائی پر موجود لکیریں زندگی کی پیش گوئی کرتی ہیں،جتنی لکیریںزیادہ ہونگی اُتنی زیادہ انسان کی عمر ہوگی۔اگرکسی شخص کی کلائی پر موجود پہلی لکیر پوری اور واضح ہے تو اس کا مطلب وہ شخص23 سے 28 سال تک زندگی گزارے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website