counter easy hit

قطر بحران میں ثالث بننے کے لیے تیار ہیں، سرگئی لاروف

Ready to become a mediator in Qatar crisis, Sergei Lavrov

Ready to become a mediator in Qatar crisis, Sergei Lavrov

روس نے قطر بحران کے حل کے لیے ثالثی کی پیش کش کر دی۔ روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر روس سے کہا جائے تو وہ عرب ممالک اور قطر کے درمیان ثالث بننے کے لیے تیار ہیں۔ وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ بحران کے جلد حل میں دلچسپی رکھتے ہیں اور حل تمام فریقین کے لیے قابل قبول ہونا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ کویتی امیر کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں اور اگر ثالثی کی کوششوں میں روس کی شرکت سود مند ہوسکتی ہے تو ہم اس کے لیے تیار ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website