ریال میڈرڈ نے پانچ سال کے طویل انتظار کے بعد لالیگا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔
Real Madrid wins the Laliga title after 5 years
ریال میڈرڈ نے کرسٹیانو رنالڈو اور بینزیما کےگول کی مدد سے مالاگا کودو۔ صفر سے شکست دے کر ریکارڈ 33واں ٹائٹل اپنے نام کیا۔ واضح رہے کہ رنالڈو نے سیزن کا 40 واں گول اسکور کیا ہے۔ فتح کے بعد ریال میڈرڈ کے فینز نے پر جوش انداز میں جشن منایا۔