امریکی ریاست فلوریڈا میں پولیس نے گالفر ٹائیگر ووڈ کو نشے کی حالت میں گرفتار کرنے کی ویڈیو جاری کردی۔
Realesed the video of Tiger wood arresting intoxicated
پام بیچ پولیس نے ٹائیگر ووڈز کو 29 مئی کی صبح 3 بجےہائی وے پر حراست میں لیا تھا، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہلکار نشے میں دھت امریکی گالفرسے پوچھ گچھ کررہے ہیں۔ ویڈیو میں اہلکاروں کو ان کا ٹیسٹ لیتے ہوئے بھی دیکھا گیا ہے۔ ٹائیگر وڈ کو ساڑھے 7 گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد رہا کردیا گیا تھا۔