اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کابل میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان سے افغانستان کے اسلامک یوتھ آرگنائزیشن کے وفد نے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان اورافغانستان کے درمیان نوجوانوں کی سطح پر تعاون اور تبادلوں پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستانی سفیر نے افغان نوجوانوں کے جوش وجذبہ کو سراہا، اس موقع پر اسلامک یوتھ کے وفد نے منصور احمد خان کو شیلڈ بھی پیش کی۔
Received delegation of Organization of Islamic Youth and discussed strengthening of exchanges and cooperation between the youth of Pakistan & Afghanistan
@PakEmbKabul
@ForeignOfficePk
@