counter easy hit

پنجاب سیکرٹیریٹ کے ملازمین کیلئے یوٹیلیٹی الاؤنس کی منظوری

گورنر پنجاب نے صوبائی سیکریٹریٹ کے ملازمین کے لیے یوٹیلیٹی الائونس کی منظوری دے دی ۔

Recognition of the utility allowance for the employees of the Punjab Secretariat

Recognition of the utility allowance for the employees of the Punjab Secretariat

ملازمین کو ہر ماہ تنخواہ کے ساتھ یوٹیلیٹی الائونس کی مد میں 3 سے 7 ہزار روپے ملیں گے، اس سلسلے میں نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے، فیصلے کا اطلاق آج سے ہوگا ۔ گریڈ 1 سے 8 تک کے ملازمین کو 3 ہزار اور گریڈ 9 سے 14 تک کے ملازمین کو 4 ہزار روپے ماہانہ ملیں گے، خصوصی الاؤنس کی مد میں بھی تنخواہوں میں 12 سو سے 11 ہزار روپے تک کا اضافہ ہوا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website