counter easy hit

جے آئی ٹی کی حدیبیہ پیپر ملز کیس دوبارہ کھولنے کی سفارش

اسلام آباد: جے آئی ٹی نے حدیبیہ پیپر ملز سمیت نیب اور ایف آئی اے میں شریف فیملی کیخلاف زیرالتوا دیگر کیسز بھی دوبارہ کھولنے کی سفارش کی ہے۔

Recommendation of JIT to reopen the Hudaibiya Paper Mills case

Recommendation of JIT to reopen the Hudaibiya Paper Mills case

جے آئی ٹی اضافی شواہد سامنے لائی ہے اور دونوں تحقیقات کے درمیان رابطہ بھی جوڑا ہے۔ ٹیم نے سفارش کی ہے کہ یہ کیس دوبارہ کھولنے اور جے آئی ٹی کی جانب سے ریکارڈ کردہ اضافی دستاویزات کی بنیاد پر ٹرائل کیلیے درست ہیں۔ جے آئی ٹی نے دعویٰ کیا ہے شریف فیملی نے 1991 سے 1998 تک کئی مشکوک اور فراڈ فارن کرنسی اکائونٹس کھولے اور حدیبیہ پیپر ملز، حدیبیہ انجینئرنگ، چوہدری شوگر ملز اور حمزہ بورڈ ملز کیلیے قرضے حاصل کیے۔  واضح رہے کہ جے آئی ٹی جو اضافی دستاویزات سامنے لائی ہے یہ ایف آئی اے اور نیب کے پاس پہلے سے موجود شواہد میں شامل نہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website