counter easy hit

بھارتی گروپ کا کیلو ں کے بستر پر لیٹنے کا ریکارڈ

بھارتی شعبدہ با زوں کے ایک گروپ نے لوہے کی کیلوں سے بھرے بستر پرلیٹ کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

 Records of the Indian group on bananas lying bed

Records of the Indian group on bananas lying bed

اس خطرناک اسٹنٹ کے لیے بھارت کے وسپی نامی گروپ کا ایک شعبدہ باز5انچ لمبے کیلوں والے بستر پر لیٹا جس کے بعد اسکے سینے پر کیلوں کا دوسرا بستر رکھا گیا۔کیلوں کے سات بستروں کے درمیان ایک کے اوپر ایک ممبر لیٹتا چلاگیااور تقریباً26سیکنڈتک کیلوں اور انسانوں کا یہ سینڈوچ ترتیب دیا گیا ۔یہ کرتب یہیں ختم نہیں ہوا بلکہ گروپ کے آخری رُکن نے ان افراد کے اوپر سیمنٹ کے بلاکس رکھتے ہوئے اُسے ہتھوڑے کی مدد سے توڑکر اس کر تب کا اختتام کیا۔گینزکے شو پر اس دل دہلادینے والے کرتب میں کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم بھارتی ٹیم کے کا ر نا مے کو سر اہتے ہو ئے انکا نام گینز ریکارڈ بکس میں درج کرلیا گیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website