counter easy hit

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی

 عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 8 ماہ کی کم ترین سطح 44 ڈالر 70 سینٹس فی بیرل پر آگئی ۔ امریکامیں گیسولین اور ڈیزل کے ذخائر اور ریفائنریز کی پیداوار بڑھنے پر قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔
Reduce crude oil prices in the global market

Reduce crude oil prices in the global market

عالمی مارکیٹ میں گیسولین کی سپلائی بڑھنے اور ریفائنری کی پیداوار میں اضافے پر خام تیل کی قیمت نومبر 2016 کی کم ترین سطح تک گر گئیں۔ گزشتہ روز نیویارک سیشن کے دوران خام تیل3 اعشاریہ 7 فیصد نمایاں کمی سے 44 ڈالر 75 سینٹس فی بیرل تک گرگیا۔ کاروبار ہفتے کے چوتھے روز سنگاپور اور لندن سیشن میں بھی خام تیل میں کمی کا سلسلہ جاری رہا۔ کاروبار کے دوران خام تیل مزید 13 سینٹس کمی سے 44 ڈالر 62 سینٹس فی بیرل پر آگئے جو کہ آٹھ ماہ کی کم ترین سطح ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website