راولپنڈی : احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس میں سابق آصف علی زرداری کو حاضری سے مستقل استثنا دے دیا۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج خالد رانجھا نے کیس کی سماعت کی۔
سابق آصف علی زرداری کےخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی، سابق صدر آصف زرداری سخت سیکیورٹی میں عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔عدالت نے آصف علی زرداری کو مستقل استثنیٰ دے دیا گیا۔عدالت نے 2 جون کو سرکاری گواہاں کو طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔