لالہ موسیٰ ( بلال منشاء بٹ )پاکستان کے تمام بنکوں سے سود کے نظام کے خاتمہ ہونا ضروری ہے اللہ اور اسکے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ نے سود کے متعلق بہت کچھ کہا ہے مسلمانوں کو اپنے بنکوں میں سود کے خاتمہ کا اعلان کرنا ضروری ہے صاحبزادہ محمد رفیق ریحان خطیب نے کہا ہے کہ سود حرام ہے اور اہم اپنے بنکوں کو اسی پر چلا رہے ہیں حکومت بھی سود سے پاک بنکوں کا نظام لائے تاکہ اللہ تعالیٰ اور اسکا رسول ﷺ خوش ہوں انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں افراتفری اور پریشانی کا حل سود کے نظام خاتمہ ضروری ہے ملک خوشحال ہوگا اللہ کی رحمت آئیگی اور مال میں اضافہ ہوگا سود کا مکمل خاتمہ کیا جائے