ممتاز بزنس مین قاضی شوکت محمود نےجاوید بٹ کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر انکی رہائش گاہ جا کر مبارک باد دی اور دعا کی کی اللہ تعالی آپکو اپنے گھر کی حاضری بار بار نصیب کرے۔آمین۔
ممتاز بزنس مین قاضی شوکت ، سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد اورپھولوں کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے
قاری فاروق احمد، راحیل بٹ اور دیگر سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات اور حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے