گجرات ( صغیر احمد قمر ) سیشن جج گجرات سید خورشید انور رضوی نے دربار عالیہ موہڑی شریف کی اراضی اور گدی کے متعلقہ تنازعہ کو حل کردیا سیشن جج نے دونوں فریقین کی عدالت میں صلح کروادی اور ان کو ایک دوسرے کے گلے ملادیا۔
By Yesurdu on April 23, 2016