اسلام آباد (ویب ڈیسک ) تجزیہ کا ر مظہر عباس نے کہاہے کہ مودی نے جو کرنا تھا کردیا ، بھارتی اپوزیشن نے بھی شور مچایا ہے لیکن ہمارے لئے یہ بہت اہم کہ ٹرمپ سے اگر مودی نے بات کی تھی تو کس مقصد کے تحت کی تھی ؟ اب وزیر اعظم کو ٹرمپ سے رابطہ کرنے کی کوشش کرنی چاہئے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوتے مظہر عباس نے کہا کہ ہندوستان جنگ کی تیاری کررہا ہے جب تک اقوام متحدہ کی سطح پر کوئی ایکشن نہیں ہوگا ، لڑائی مشکل سے مشکل ہوتی جائیگی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے اس اقدام کو جس کے تحت کشمیر کاخصوصی سٹیٹس ختم کیا گیا جلد ازجلد واپس کروانے کی ضرورت ہے ۔مظہر عباس کا کہنا تھا کہ ہم نے دنیا کو یہ نہیں بتایا تھا کہ مودی الیکشن جیت کر کشمیر کا الگ سٹیٹس ختم کر دیگا ، ہم تو دنیا کوبتا رہے تھے کہ مودی جیت جائیگا تو بہت سے مسائل حل ہوجائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ مودی نے جو کرنا تھا کردیا ، اس پر بھارتی اپوزیشن نے بھی شور مچایا ہے لیکن ہمارے لئے یہ بہت اہم کہ ٹرمپ سے اگر مودی نے بات کی تھی تو کس مقصد کے تحت کی تھی ؟ اب وزیر اعظم کو ٹرمپ سے رابطہ کرنے کی کوشش کرنی چاہئے ۔ جیت کر کشمیر کا الگ سٹیٹس ختم کر دیگا ، ہم تو دنیا کوبتا رہے تھے کہ مودی جیت جائیگا تو بہت سے مسائل حل ہوجائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ مودی نے جو کرنا تھا کردیا ، اس پر بھارتی اپوزیشن نے بھی شور مچایا ہے لیکن ہمارے لئے یہ بہت اہم کہ ٹرمپ سے اگر مودی نے بات کی تھی تو کس مقصد کے تحت کی تھی ؟ اب وزیر اعظم کو ٹرمپ سے رابطہ کرنے کی کوشش کرنی چاہئے ۔