حج پالیسی کیخلاف دائر مقدمات یکجا کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزارت مذہبی امور کی درخواست پر سماعت 14 فروری کو ہوگی چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کریگا وزارت مذہبی امور نے چار ہائی کورٹس میں جاری مقدمات یکجا کرنے کی استدعا کر رکھی ہے ہائی کورٹس کے حکم امنتناع کے باعث حج قرعہ اندازی بھی تاحال نہیں ہو سکی