کھا ریا ں (محمد ارشد چو ہد ری سے ) کھا ریا ں اور گر دونواح میں گذشتہ تین دن سے جا ری با رش جا تی سر دی ایک با ر پھر لو ٹ آئی ،کا روبا ر ٹھپ دوکاندار سا را دن ہا تھوں پہ ہا تھ دہر ے گاہکو ں کا انتظار کر تے رہیں ،تفصیلا ت کے مطا بق ملک کے دیگر علا قوں کی طر ح کھا ریاں اور نو احی دیہات میں گذشتہ تین دن سے وقفہ وقفہ سے بر ستی با رش نے مو سم کو ایک دفعہ پھر سے ٹھنڈا کر دیا ،لو گوں نے گرم کپڑے نکا ل لئے با رش کے ساتھ ہی کھا ریاں شہر کی گلیا ں ندی نا لوں کا منظر پیش کر نے لگیں ،نکا سی آب کا منا سب انتظا م نہ ہو نے کی وجہ سے تین روز سے سکول اور کا لج جا نے والے طلبا ء وطالبا ت اور ملا زمین کو شدید مشکلا ت کا سامنا کر نا پڑ رہا ہیں