ساہیوال( منیر احمد) میں ڈکیتی کی ایک اور واردات, ہڑپہ پولیسچوکی سے چند فرلانگ کے فاصلہ پر مجاھد الیکڑونکس پر کار سوار ڈاکوؤں کی واردات , کار سوار ڈاکو ہزاروں روپے کے ایلکٹرونکس کے سامان کے علاوہ لاکھ روپے نقدی بھی لے اڑے. تفصیلات کے مطابق کار سوار ڈاکوؤں کی یکے بعد دوسری واردات تاجر برادری عدم تحفظ کا شکار ڈی پی او ساہیوال سے مؤثر کاروائی کا مطالبہ کردیا گیا۔ ہ موٹر سائیکل گروہ کے ایکسل آئی سوار گروہ متحرک مقامی پولیس ہڑپہ تاجروں کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل طور ناکام ہوچکی ہے۔