counter easy hit

ماڈل ٹائون کے جلادوں اور قصابوں کو سزا ملی ہوتی تو آج ایک مزدور گارڈ کے بوٹ تلے نہ رونداجاتا،روحی بانو

ماڈل ٹائون کے جلادوں اور قصابوں کو سزا ملی ہوتی تو آج ایک مزدور گارڈ کے بوٹ تلے نہ رونداجاتا،روحی بانو

پیرس( نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس ویمن ونگ کی صدر روحی بانو نے سید واجد علی شاہ پر سابق وزیراعظم کے گارڈ کے تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماڈل ٹائون میں وحشیانہ تشدد کرنے والوں کو سزا سے بچا کر ملک و قوم کے ساتھ بیہانک مزاق کیا گیا۔ اگر ان لوگوں کو قرارواقعی سزا ملی ہوتی تو آج ایک اور گلو بٹ کو ایسا وحشیانہ اقدام کرنے کی جرات نہ ہوتی۔

ROOHI BANO, PRESIDENT, PPP, WOMEN, WING, FRANCE