counter easy hit

روس: تین ننھے شیر پہلی بار عوام کے سامنے پیش

روس کے چڑیا گھر میں تین ننھے شیروں کو پہلی بار عوام کے سامنے پیش کردیا گیا ہےجنہیں دیکھنے کے لئے لوگوں کی بڑی تعداد چڑیا گھر کا رُخ کر رہی ہے۔

Russia: For the first time three young lion presented to the public

Russia: For the first time three young lion presented to the public

روس کے ٹاؤن  کے پارک میں کچھ ماہ قبل پیدا ہونے والے ننھے شیروں کی شرارتوں نے جہاں چڑیا گھر کی رونقوں میں اضافہ کردیا ہے وہیں انتظامیہ کی جانب سے اُنکی خوب آؤ بھگت کی جارہی ہے اور خاص خیال رکھا جا رہا ہے ۔ چھوٹے چھوٹے قدم اُٹھاتے شرارتیں کرتے تینوں ننھے شیرعوام کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں، جنہیں دیکھ کر لوگ نہ صرف خوش ہو رہے ہیں بلکہ تصاویر اور ویڈیوز بھی بنا رہے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website