روس میں برف میں چھپاآتش فشاں،ڈھائی سوسال بعد اچانک پھٹ پڑا ۔
سائنسدانوں کے مطابق کمبالنی آتش فشاں پھٹنے کا واقعہ حیرت انگیزہونے کے ساتھ ساتھ بہت بڑا کاخطرہ بھی ہے ۔ برفانی پہاڑوں سے نکلتا لاوااوراس سے اڑتی راکھ 7ہزار میٹرتک بلند ہیں، فضا میں راکھ کے بادلوں کے باعث علاقے میں الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔