counter easy hit

روس کی مدد سے انتہا پسندوں کی بڑی تعداد کو ختم کر دیا: بشار الاسد

Russia to help remove

Russia to help remove

شام کے صدر بشار الاسد نے دارالحکومت دمشق میں روسی پارلیمانی وفد سے ملاقات کی۔
دمشق: (یس اُردو) شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ روس کی مدد سے انتہا پسندوں کی بڑی تعداد کو ختم کر دیا گیا ہے۔ دارالحکومت دمشق میں روسی پارلیمانی وفد سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انتہا پسندوں کے خلاف لڑائی میں شامی فوج اور عوام کے استقامت کی وجہ سے کامیابی ملی ہے۔ روسی وفد نے کہا کہ شام پر ایک جنگ ٹھونسی گئی لیکن اس نے اپنی خود مختاری اور آزادی کا دفاع کیا ہے