روسی صدر ٹرمپ کی حمایت میں بول پڑے، ٹرمپ میڈیا لیک کے ذمے داروں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے افراد جسم فروشوں سے بدتر ہیں۔
Russian President condemned those responsible for the Trump leak case
ۥروس کے صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کوذاتی طور پرنہیں جانتے،کبھی نہیں ملے،انہیں نہیں معلوم ٹرمپ بین الاقوامی سطح پر کیا کریں گے، ٹرمپ پرتنقید،یاان کاتحفظ کرنےکاانکے پاس کوئی جوازنہیں۔