Russian President pet Japanese bitch his recognize fellow
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو اس وقت اپنی تمام مہارت کے ذریعے کتیا کو سنبھالنا پڑا جب اس سے انٹرویو کے لیے آئے جاپانی صحافیوں کے سامنے اچانک بھونکنا شروع کردیا ۔صدر پیوٹن کو یہ کتیا جاپان کے گورنر نے 2011 میں زلزلے اور سونامی کے موقع پر روسی امداد کے شکرئیے کے طور پر تحفے میں دی تھی ۔صحافی انٹرویو کے لیے آئے تھے مگر توجہ کا مرکز صدر کی پالتو کتیا بن گئی ۔