برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن نے کہا ہے کہ سعد الحریری کو مشورہ دیا ہے کہ انہیں بغیر کسی تاخیر کے لبنان واپس جانا چاہیے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے لبنانی وزیر خارجہ سے بات چیت کی ہے اور اپنے بھرپور سپورٹ کا عزم دہرایا۔ بورس جانسن کا مزید کہنا تھا کہ لبنان کی آزادی کا احترام کیا جانا چاہیے، بیروت کو علائی تضادات کے لیے آلے کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہیے۔