ممبئی: پاکستانی اداکارہ صبا قمر بالی ووڈ ادکارعرفان خان کے ہمراہ فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ سے بھارتی فلم نگری میں کیرئیر کا آغاز کریں گی۔ فلم 31مارچ کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
Saba Qamar’s movie “Hindi Medium” will be released on March 31
صبا قمر اور عرفان خان کی فلم رومانوی اور کامیڈی پر مبنی ہے جس میں دونوں اداکار میاں بیوی کے کردار میں نظر آئیں گے جس کی ہدایتکاری کے فرائض ساکیت چوہدری نے سر انجام دیے ہیں۔