صدر مسلم لیگ ن فرانس اور امیدوار برائے ایم پی اے پی پی 3 ’راجہ علی اصغر صاحب‘ کی والدہ محترمہ وفات پا گئ ہیں۔نماز جنازہ کل شام 5 بجے بروز منگل موضع ہرڑ چنگا بنگیال گوجر خان میں ادا کی جائے گی۔۔
پیرس(یس اردو نیوز)صدر مسلم لیگ ن فرانس اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 3 راجہ علی آصغر کی والدہ وفات پا گئی ہیں ان کا نماز جنازہ کل شام 5 بجے بروز منگل موضع ہرڑ چنگا بنگیال گوجر خان میں ادا کی جائے گی۔۔افسوسناک خبر کے ساتھ ہی پیرس میں لیگی کارکنوں اور ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات کی طرف سےاظہار افسوس کی کالز کاتانتا بندھ گیا جن میں سب نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اوراہل خانہ کیلئے صبر جمیلکی دعا کی۔