اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے قائم مقام صدر بننے سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ جسٹس عامر فاروق نے صادق سنجرانی کو قائم مقام صدر بننے کیلئے اہل قرار دیدیا اوران کی نااہلی سے متعلق درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کیخلاف 21 جون 2018 کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے قائم مقام صدر بننے سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ جسٹس عامر فاروق نے صادق سنجرانی کو قائم مقام صدر بننے کیلئے اہل قرار دیدیا اور ان کی نااہلی سے متعلق درخواست مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے آج محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی قائم مقام صدر بننے کیلئے اہل قرار دیدیا اور صادق سنجرانی کی نااہلی سے متعلق درخواست مسترد کردی۔