رپورٹ عمیر بیگ: تحریک انصاف فرانس کے انتہائی سرگرم کارکن صفدر ہاشمی نے اُمیدوار اسمبلی آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر اور پی ٹی آئی پیرس فرانس کے سینئر رہنماء تحریک آزادی قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوھدری کے سرگرم ساتھی جناب زاہد ہاشمی کے ہاں چاند سے بیٹے پیدائش کی خوشی میں ڈنر کا اہتمام کیا جسمیں انِ کے ساتھیوں سمیت زاہد ہاشمی نے شرکت کی جن میں نمایاں طور پر ۔ خُواجہ محمد حنیف رٹوی ، چوھدری عمران رشید ، زولفقار احمد نگیال ، چوھدری شہزاد خادم ، صفدر ہاشمی ، راجہ عابد عباسی ، رانا امجدرباّنی ، نے شرکت کی اور آئندہ جنرل الیکشن 2016ء آزاد جموں و کشمیر زاہد ہاشمی اور پی ٹی آئی کے تمام ٹکٹ ہولڈر امیدواروں کو آزاد کشمیر کے اندر بھر پُور سپورٹ کرنے حمایت کی یقین دہانی کروائی اور قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کو مسلہ کشمیر کو انٹرنیشنل سطح میں اجاگر کرنے کی کوششوں کو سراہا اور کشمیر کی آزادی کی جنگ و جدوجہد جاری رکھنے اور مسلہ کشمیر ہر فُورم پر اجاگر کرنے کے عزّم کا اعادہ کیا اور (5 پانچ فروری )یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے آئندہ کا لاعمل دوستوں کی مشاورت سے طے کیا آخر میں سب نے صفدر ہاشمی کا شکریہ ادا کیا۔