counter easy hit

دہشت گر دی کے خا تمے کیلئے مسلح افواج کا کر دار کسی کسی تعا رف کا محتا ج نہیں ،صاحبزادہ قا ضی تو قیر حسین

 Sahibzada Hussain

Sahibzada Hussain

کھا ریا ں (محمد ارشد چوہد ری سے ) نا ظم اعلیٰ شر یعت کا لج سید ہ فا طمہ الز ہر ہ کھا ریا ں صاحبزادہ قا ضی تو قیر حسین نے کہا کہ وطن عزیز سے دہشت گر دی کے خا تمے کیلئے مسلح افواج کا کر دار کسی کسی تعا رف کا محتا ج نہیں مملکت خدادادپا کستا ن کو امن وامان کا گہوارہ بنا نے اور ملک کے دشمن کو کیفر تک پہنچا نے پر افواج پا کستا ن کو داد تحسین پیش کر تے ہیں ،انہوں نے کہا کہ جس کمال جرات اور بہا دری کے ساتھ پا ک سر زمین کو دہشت گر دی کی عفر یت سے نجا ت دلا ئی ہے یہ ہما ری افواج کے پیشہ در ہو نے کا منہ بو لتا ثبو ت ہے ،ان کا کہنا تھا کہ پا ک فوج کے سپہ سا لا ر جنر ل راحیل شر یف نے افواج پاکستان کی کمانداری نہا یت تد یر اور کمال مہا رت کے ساتھ کی اُن کی قیا دت میں مسلح افواج کی بھر پو ر کا روائیوں کے نتیجہ میں دہشت گر دوں کی اکثریت واصل جہنم ہو چکی ہے اور جو بچے کھچے ہیں وہ جا ن بچانے کیلئے ادھر اُدھر بھا گ رہے ہیں اگر اللہ تعالیٰ نے چا ہا تو بہت جلد بچے کھچے دہشت گر د بھی اپنے انجا م کو پہنچ جا ئیں گے