لالہ موسیٰ ( بلال منشاء بٹ )اپوزیشن عوامی مسائل کے حل کیلئے اپنی توجہ پارلیمنٹ پر دے عوام ہر طرح کے بحران کا شکار ہے اپوزیشن فرینڈلی اپوزیشن کا داغ اپنے اوپر سے دھو کر ساری توجہ عوام کے مسائل کے حل کیلئے پارلیمنٹ سے آواز اٹھائے صاحبزادہ پیر زنیر الحسن نے صحافیوں کو آپنے تاترات دیتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ عوام کے مسائل حل کرانا اپوزیشن کی مکمل ذمہ داری اور فرض ہے یہی وجہ ہے کہ فرینڈلی اپوزیشن کا نام آرہا ہے ہر دور میں اپوزیشن کا کردار عوام کے مسائل کے حل کی طرف ہونا ضروری ہے موجودہ اپوزیشن بھی عوام کی طرف توجہ دے اور مسائل سے دو چار عوام پر خصوصی توجہ دیکر انکی دعائیں لے جو پریشان اور مسائل زدہ ہے