counter easy hit

ریپ کیس میں ملزم سائیں محمد اختر کی عبوری ضمانت میں 26اپریل تک توسیع

Sai rape case

Sai rape case

گجرات ( صغیر احمد قمر ) ریپ کیس میں ملزم سائیں محمد اختر کی عبوری ضمانت میں 26اپریل تک توسیع ملزم کی چند روز قبل عبوری ضمانت بوجہ عدم حاضری خارج کی گئی تھی مگر ملزم سائیں محمد اختر نے گزشتہ روز دوبارہ سیشن جج گجرات سید خورشید انور رضوی کی عدالت سے عبوری ضمانت کروائی تو عدالت نے26اپریل تک ضمانت کی سماعت کو ملتوی کردیا۔ مدعیہ اور تفتیشی آفیسر ریاض احمد بوسال سب انسپکٹر کو بھی ریکارڈ سمیت 26اپریل کیلئے طلب کرلیا۔