counter easy hit

مشرف کے باہر جانے سے جمہوریت ہار گئی :سید ظریف شاہ

 said Zarif King

said Zarif King

پیرس (عمیر بیگ)پرویز مشرف کے باہر جانے سے جمہوریت ہار گئی اور آمریت جیت گئی ہے۔ان خیا لات کا اظہارپی ٹی آئی فرانس کے سینئر رہنما سید ظریف شاہ نے صحافیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے جمہوریت پر شب خون مارنے پر پر ویز مشرف کو غدار کہا اور غداری کے جرم میں پرویز مشرف کو کیفرکردار تک پہنچانے کے ان گنت دعوے کیے لیکن اب جمہوریت کی علمبردار حکومت نے مک مکا کر کے پرویز مشرف کو باہر بھیج دیا۔ انہوں نے کہا کہتحریک انصاف ملک کی واحد جماعت ہے جو حقیقی معنوں میں عوامی مسائل حل کر سکتی ہے