لاہور (یس ڈیسک) گلوکارہ سائرہ نسیم نے اپنے نئے ویڈیو کی ریکارڈنگ کی تیاریاں شروع کر دیں جس کے ڈائریکٹر عدیل پی کے ہیں۔ سائرہ نسیم کا کہنا ہے کہ اُن کا نیا ویڈیو جدید تقاضوں کے مطابق بنایا جا رہا ہے
جسے مختلف چینلز سے نشر کیا جائے گا۔ ویڈیو کی ریکارڈنگ لاہور کے مختلف مقامات پر ہو گی جس کے لئے لوکیشنز کا انتخاب کر لیا گیا ہے۔