counter easy hit

’’ہم سب محمدﷺ کے امتی بننے پر بے حد خوش ہیں‘‘ ایک ساتھ کتنے افراد نے اسلام قبول کرلیا؟خبر آتے ہی امت مسلمہ خوشی سے جھوم اٹھی

سجاول (ویب ڈیسک) ساحلی جاتی شہر میں ملکانی پیٹرول پمپ کے پاس رہائش پذیر شکاری برادری کے دس لوگوں نے اپنی فیملی کے ہمراہ النور ایجوکیشن کے تعاون سے مولانہ ڈاکٹر نوراحمد شاداب کے ہاتھوں کلمہ طیبہ پڑھ کر دین اسلام قبول کر لیا، اسلام قبول کرنے کے بعد اسلامی نام انور علی شیخ،محمد عمران شیخ، زاھداں،فوزیا سمیت دیگر اسلام رکھے گئے، اسلام قبول کرنے والے معصوم بچے، عورتیں اور مرد شامل ہیں، اس موقعے پر سماجی رہنماں رسول بخش تھہیم و دیگر بھی موجود تھے، اس موقع پر اسلام قبول کرنے والوں نے کہا کے ہم آج بہت خوش ہیں کہ ہم کلمہ طیبہ کے دائرے میں آکر محمد صلی اللہ علیہ وسلم جیسے نبی کے امتی بنے ہیں اور ہم اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں،جب اس موقع پر مسلمان ہونے والوں کی مالی مدد بھی کی گئی۔

MAASHAALLAH..PEOPLE PRAYING NAMAZ

JAMIA MASJID NOOR AT SAJAWAL

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website