سپین (بیورو چیف) ملک بھر کے محنت کش طبقات بلاول بھٹو کی قیادت اور پیپلزپارٹی کے پلیٹ فارم پر متحد ہیں، ان خیالات کا اظہار پی پی پی سپین کے جنرل سیکرٹری ساجد گوندل نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،محنت کشوں کے عالمی دن پر یکم مئی کو سرکاری چھٹی قراردینا بھی ذوالفقار علی بھٹو کے کارناموں میں عظیم کارنامہ ہے اور مزدور طبقات سے اظہاریکجہتی کا ثبوت ہے۔انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی مزدوروں ، ہاریوں اور کسانوں کی جماعت ہے