counter easy hit

بجٹ مزدور دشمن ہے ،ساجد گوندل

Sajid Gondal

Sajid Gondal

سپین(بیورو چیف) پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے جنرل سیکرٹری ساجد گوندل نے وفاقی بجٹ کو سرمایہ دارانہ بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بجٹ کسان ،کاشت کار اور مزدور دشمن بجٹ ہے ،کشکول توڑنے کا دعویٰ کرنے والوں نے قرض لے کر ملک کو بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے پاس گروی رکھ دیاہے ، پی پی پی کی ہر حکومت میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا گیا۔