counter easy hit

بلاامتیاز احتساب ہوا تو پارلیمنٹ خالی ہو جائے گی،ساجد گوندل

Sajid Gondal

Sajid Gondal

سپین (بیورو چیف)راحیل شریف نے آرمی افسروں سے احتساب کا عمل شروع کر کے ایسی روایت قائم کی ہے، جس پر دوسرے بھی سوچنے پر مجبور ہو جائیں کہ کرپشن دہشت گردی سے بھی بڑا جرم ہے۔ بلاامتیاز احتساب کا آغاز ہوا تو پارلیمنٹ خالی ہو جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار پی پی پی سپین کے جنرل سیکر ٹری ساجد گوندل نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ اب کڑا احتساب ہی ملکی سلامتی کا ضامن ہے۔ وزیراعظم مستعفی ہو کر خود کو احتساب کے لئے پیش کریں۔