سپین(بیورو چیف)پیپلزپارٹی ہی حقیقی معنوں میں مظلوم ومحکوم طبقات کی جماعت ہے اسے ختم نہیں کیاجاسکتاالیکشن2018میں پیپلزپارٹی ملک کی سب سے بڑی سیاسی قوت بن کر سا منے آئے گی ، ان خیالات کا اظہار چوہدری ساجد گوندل جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی نے ہردور میں جبر کامقابلہ کیاہے۔