پیرس(نمائندہ خصوصی) موجودہ حکومت نے اساتذہ پر مظالم کی انتہا کر دی ہے ، اپ گریڈیشن نہ ہونے سے اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ احساس محرومی کا شکار ہیں۔ ان خیالات کا اطہار مسلم لیگ ق فرانس کے رہنما چوہدری سجاد ڈوگہ نے ایک ملاقات میں یس اپردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ سکولوں کی نج کاری کر کے نوجوانوں پر روزگار کے دروازے بند کیے جا رہے ہیں