سیاسی رہنما سلیم شہزاد نےکل وطن واپس آنےکا اعلان کردیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ کل کس کےساتھ کھڑا ہوں گاوطن واپسی پر بتاؤں گا۔
سلیم شہزادنےیس اردو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 3 دہائی سے سیاست میں ہوں،اب وقت آگیا ہے کہ کراچی کی سیاست کراچی میں ہو اور کراچی والے ہی یہ سیاست کریں۔
سلیم شہزاد نےمزید بتایا کہ اپنے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان بھی وہ کل ہی کریں گے۔