بھارتی سپریم کورٹ میں سلمان خان کیخلاف ہٹ اینڈ رن کیس کی سماعت 12فروری تک ملتوی کر دی گئی …
نئی دہلی(یس اُردو)بھارتی سپریم کورٹ میں سلمان خان کیخلاف ہٹ اینڈ رن کیس کی سماعت 12فروری تک ملتوی کر دی گئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہٹ اینڈرن کیس میں بھارتی اداکارسلمان خان کی رہائی کیخلاف مہاراشٹرحکومت نے درخواست دائر کی تھی۔ واضح رہے کہ عدالت نے ہٹ اینڈ رن کیس میں سلمان خان پر سے تمام چارجز ختم کر کے انہیں باعزت بری کر دیا تھا۔