ممبئی : عدالت نے بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کو 2002 میں ایک شخص کو اپنی گاڑی سے کچلنے کے الزام میں مجرم قرار دے دیا۔
بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو “ہٹ اینڈ رن” کیس میں عدالت نے مجرم قرار دے دیا ہے تاہم انہیں سزا اگلی سماعت سنائی جائے گی۔
’ہٹ اینڈ رن‘ کا واقعہ ستمبر سنہ 2002 کا ہے اور اس سلسلے میں سلمان خان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج ہے۔
جہاں ان کی گاڑی سے 2002 فٹ پاتھ پر لیٹے ہو ئے 5 افراد کو کچل دیا تھا جن میں ایک فرد جاں بحق ہو گیا تھا جس کا سلمان ہمیشہ اس سے انکار کرتے رہے ہیں۔