لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی خاتون سامعہ شاہد کے شوہر سید مختار کاظم نے لاہور ہائی کورٹ کے درخواست کی ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ جہلم سے لاہور منتقل کیا جائے۔
سید مختار کاظم نے کی اس درخواست پر ایک رکنی بنچ نے غور کیا جبکہ رجسٹرار آفس نے درخواست پر اعتراض بھی لگایا اور درخواست گزار سے کہا کہ وہ ہائی کورٹ کے راولپنڈی بنچ سے رابطہ کریں۔