counter easy hit

ڈنگہ میں گھریلو ناچاقی کی بنا پر دیور نے اپنی بھابی سمیرا کو گلے میں پھندا ڈال کر موت کے گھاٹ اتار دیا

Samira throat

Samira throat

گجرات(انور شیخ ) ڈنگہ میں گھریلو ناچاقی کی بنا پر دیور نے اپنی بھابی سمیرا کو گلے میں پھندا ڈال کر موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی ہے