counter easy hit

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور قائمقام سپیکر کی بلوچستان میں دہشتگردی واقع کی شدید الفاظ میں مذمت

SARDAR AYAZ SADIQ, CONDEMNED, BLAST, IN, QUETTAاسلام آباد، وکٹوریہ(یس اردو نیوز)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور قائمقام سپیکر مرتضی جاوید عباسی نے کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کے قریب زرغون روڈ پر، جی پی او چوک پر ہونے والے خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اوردھماکے کے نتیجے میں قمیتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سپیکر و قائمقام سپیکر نےدھماکے میں شہید ہونے والے افراد کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کے جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ سپیکر و قائمقام سپیکر کا غمزدہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار ۔ دہشتگرد امن اور ترقی کے دشمن ہیں، آخری دہشتگرد کے خاتمے تک دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website