سرگودھا میں پولیس نے جعلی شراب کی فیکٹری سیل کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ 5 ہز ار سے زائد شراب کی تیا ر شدہ بوتلیں برآمد کرلیں۔
Sargodha: Factory cell of scam wine, 2 suspects arrested
اربن ایریا پولیس نے محمدی کالونی کے علاقہ میں چھاپہ مار کر جعلی شراب تیار کرنے والی فیکٹری سیل کردی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان مختلف رہائشی علاقوں میں مکان کرایہ پر لے کر شراب تیار کرنے کا دھندہ کرتے تھے۔ پولیس نے شراب قبضے میں لے کر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔